Surah Kafirun Tafseer – Audio Surah Kafirun Tafseer

Al-Kafirun

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو! ﴿۱﴾ جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا ﴿۲﴾ اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے ﴿۳﴾ اور( میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں ﴿۴﴾ اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں ﴿۵﴾ تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر

﴿۶﴾

Timothy

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *