Surah Kauthar Tafseer – Audio Surah Kauthar Tafseer

Al-Kauthar

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے ﴿۱﴾ تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو ﴿۲﴾ کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا

﴿۳﴾

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *