Surah Nas Tafseer – Audio Surah Nas Tafseer

Al-Nas

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں ﴿۱﴾ (یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی ﴿۲﴾ لوگوں کے معبود برحق کی ﴿۳﴾ (شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے ﴿۴﴾ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے ﴿۵﴾ وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے

﴿۶﴾

Timothy

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *