Surah Qadr Tafseer – Audio Surah Qadr Tafseer

Al-Qadr

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
ہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا ﴿۱﴾ اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟ ﴿۲﴾ شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے ﴿۳﴾ اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں ﴿۴﴾ یہ( رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے

﴿۵﴾

Timothy

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *