Surah Qariah Tafseer – Audio Surah Qariah Tafseer

Al-Qari’ah

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
کھڑ کھڑانے والی ﴿۱﴾ کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ ﴿۲﴾ اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ ﴿۳﴾ (وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے ﴿۴﴾ اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون ﴿۵﴾ تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے ﴿۶﴾ وہ دل پسند عیش میں ہو گا ﴿۷﴾ اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے ﴿۸﴾ اس کا مرجع ہاویہ ہے ﴿۹﴾ اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟ ﴿۱۰﴾ دہکتی ہوئی آگ ہے ﴿۱۱﴾

Timothy

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *