Surah Takathur Tafseer – Audio Surah Takathur Tafseer

Al-Takathur

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
(لوگو) تم کو(مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا ﴿۱﴾ یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں ﴿۲﴾ دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا ﴿۳﴾ پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا ﴿۴﴾ دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے) ﴿۵﴾ تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے ﴿۶﴾ پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا ) ﴿۷﴾ پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی

﴿۸﴾

Timothy

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *