Surah Tin Tafseer – Audio Surah Tin Tafseer

Al-Tin

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
انجیر کی قسم اور زیتون کی ﴿۱﴾ اور طور سینین کی ﴿۲﴾ اور اس امن والے شہر کی ﴿۳﴾ کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے ﴿۴﴾ پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا ﴿۵﴾ مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے ﴿۶﴾ تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟ ﴿۷﴾ کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟

﴿۸﴾

Timothy

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *