Surah Zalzalah Tafseer – Audio Surah Zalzalah Tafseer

Al-Zilzal

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی ﴿۱﴾ اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی ﴿۲﴾ اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟ ﴿۳﴾ اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی ﴿۴﴾ کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا ) ﴿۵﴾ اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں ﴿۶﴾ تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا ﴿۷﴾ اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا

﴿۸﴾

Timothy

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *