Al-Duha
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
آفتاب کی روشنی کی قسم ﴿۱﴾ اور رات (کی تاریکی) کی جب چھا جائے ﴿۲﴾ کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ( تم سے )ناراض ہوا ﴿۳﴾ اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہے ﴿۴﴾ اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے ﴿۵﴾ بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی) ﴿۶﴾ اور رستے سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایا ﴿۷﴾ اور تنگ دست پایا تو غنی کر دیا ﴿۸﴾ تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا ﴿۹﴾ اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا ﴿۱۰﴾ اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا
﴿۱۱﴾
Latest posts by Timothy (see all)
- Discovering the Excitement of Digital Gaming and Interactive Entertainment - October 19, 2026
- Discovering the Excitement of Digital Gaming and Interactive Entertainment - October 18, 2026
- Discover the Next Level of Digital Gaming Entertainment - June 26, 2026



