Al-Inshirah
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا) ﴿۱﴾ اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا ﴿۲﴾ جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی ﴿۳﴾ اور تمہارا ذکر بلند کیا ﴿۴﴾ ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے ﴿۵﴾ (اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے ﴿۶﴾ تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو ﴿۷﴾ اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو
﴿۸﴾
Latest posts by Timothy (see all)
- The Digital Spin Revolution: Exploring the World of Online Reel Games - March 25, 2025
- Surah Nas Tafseer – Audio Surah Nas Tafseer - November 18, 2023
- Surah Falaq Tafseer – Audio Surah Falaq Tafseer - November 13, 2023



