Al-Falaq
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں ﴿۱﴾ ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی ﴿۲﴾ اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے ﴿۳﴾ اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے ﴿۴﴾ اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے
﴿۵﴾
Latest posts by Timothy (see all)
- The Digital Spin Revolution: Exploring the World of Online Reel Games - March 25, 2025
- Surah Nas Tafseer – Audio Surah Nas Tafseer - November 18, 2023
- Surah Falaq Tafseer – Audio Surah Falaq Tafseer - November 13, 2023



