Al-Humazah
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے ﴿۱﴾ جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے ﴿۲﴾ (اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا ﴿۳﴾ ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا ﴿۴﴾ اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟ ﴿۵﴾ وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے ﴿۶﴾ جو دلوں پر جا لپٹے گی ﴿۷﴾ (اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے ﴿۸﴾ (یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں
﴿۹﴾
Latest posts by Timothy (see all)
- The Digital Spin Revolution: Exploring the World of Online Reel Games - March 25, 2025
- Surah Nas Tafseer – Audio Surah Nas Tafseer - November 18, 2023
- Surah Falaq Tafseer – Audio Surah Falaq Tafseer - November 13, 2023



