Surah Asr Tafseer – Audio Surah Asr Tafseer

Al-‘Asr

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
عصر کی قسم ﴿۱﴾ کہ انسان نقصان میں ہے ﴿۲﴾ مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے

﴿۳﴾

Timothy

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *