Al-Fil
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا ﴿۱﴾ کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا) ﴿۲﴾ اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے ﴿۳﴾ جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے ﴿۴﴾ تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس
﴿۵﴾
Latest posts by Timothy (see all)
- Discover the Next Level of Digital Gaming Entertainment - June 26, 2026
- The Digital Spin Revolution: Exploring the World of Online Reel Games - March 25, 2025
- Surah Nas Tafseer – Audio Surah Nas Tafseer - November 18, 2023



