Surah Quraish Tafseer – Audio Surah Quraish Tafseer

Quraish

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
قریش کے مانوس کرنے کے سبب ﴿۱﴾ (یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب ﴿۲﴾ لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں ﴿۳﴾ جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا

﴿۴﴾

Timothy

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *