Quraish
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
قریش کے مانوس کرنے کے سبب ﴿۱﴾ (یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب ﴿۲﴾ لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں ﴿۳﴾ جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا
﴿۴﴾
Latest posts by Timothy (see all)
- Discovering the Excitement of Digital Gaming and Interactive Entertainment - October 19, 2026
- Discovering the Excitement of Digital Gaming and Interactive Entertainment - October 18, 2026
- Discover the Next Level of Digital Gaming Entertainment - June 26, 2026



