Al-Ma’un
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟ ﴿۱﴾ یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے ﴿۲﴾ اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے( لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا ﴿۳﴾ تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے ﴿۴﴾ جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں ﴿۵﴾ جو ریا کاری کرتے ہیں ﴿۶﴾ اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے
﴿۷﴾
Latest posts by Timothy (see all)
- Discover the Next Level of Digital Gaming Entertainment - June 26, 2026
- The Digital Spin Revolution: Exploring the World of Online Reel Games - March 25, 2025
- Surah Nas Tafseer – Audio Surah Nas Tafseer - November 18, 2023



