Al-Nasr
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی) ﴿۱﴾ اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں ﴿۲﴾ تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے
﴿۳﴾
Latest posts by Timothy (see all)
- Discover the Next Level of Digital Gaming Entertainment - June 26, 2026
- The Digital Spin Revolution: Exploring the World of Online Reel Games - March 25, 2025
- Surah Nas Tafseer – Audio Surah Nas Tafseer - November 18, 2023



